مستقبل ناتمام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)۔